the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔8۔جنوری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور کمل ناتھ نے آج کہا کہ فروری کے دوسرے ہفتہ میں پارلیمانی اجلاس منعقد ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اجلاس پندرہ دن تک جاری رہینگے۔ انہوں نے مزید کہا



کہ ان اجلاسوں میں ریلوے بجٹ ‘اوٹان اکؤنٹ ‘اور دیگر بل کو منظور کیا جائیگا۔ کمل ناتھ سے ان اجلاسوں میں تلنگانہ بل کی منظوری سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکے متعلق ابھیکچھ کہا نہیں جا سکتا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.